نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے پاکستان کے عماد وسیم کو ب ھارتی پ لیئر ہردیک پانڈیا سے زیادہ بہتر آل راونڈر قرار دے دیا۔31 سالہ عماد نے 53 ون ڈے اور 43 ٹی 20 انٹرنیشنل ibility ں کیا، انھوں نے دونوں فارمیٹس میں بالترتیب 952 اور 257 رنز اسکور کرنے کے ساتھ مجموع ی طور پر 42 وکٹیں بھ ی لی ہیں۔دوسری جانب پانڈیا تینوں فارمیٹس میں بھار ت کی نمائندگی کررہے ہیں۔ اس دوران انھوں نے 54 ون ڈے میچز میں 957 رنز بنانے کے ساتھ 54 وکٹیں لیں، 4 0 20 می ں 310 رنز اور 38 وکٹیں جبکہ 11 ٹیسٹ میچز میں 532 رنز بنانے کے ساتھ 1 7 میں بہتر آل را ونڈر کے طور پر عماد وسیم کا انتخاب کروں گا، پانڈیا کو انجری سے واپسی کے بعد اپنی اہمیت ثابت کرنا ہوگی